• Home
  • Latest News
  • پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات ایک طرف تو دوسری طرف سپریم کورٹ میں گیم الٹی پڑ گئی

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات ایک طرف تو دوسری طرف سپریم کورٹ میں گیم الٹی پڑ گئی

Image

جے یو آئی نے الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل اپنالئے ، ہم الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل adopt کر رہے ہیں ، وکیل کے یو آئی کامران مرتضیٰ

مولانا فضل الرحمن کے وکیل کی ہچکچاہٹ لیکن آخر میں کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کے دلائل اپنارہے ہیں،

ججز نے پوچھا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے ٹھیک کیا؟؟؟؟

جسٹس منیب اختر نے کہا کہ کل تو مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس میں کچھ اور کہہ رہے تھے اور دبارہ الیکشن کا مطالبہ کررہے تھے

مولانا فضل الرحمان کی جماعت نے الیکشن کمیشن کی حمایت کر دی، مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن والے دلائل اپنا لیے۔ مولانا ایک طرف اعلان جنگ کرتے ہیں دوسری طرف الیکشن کمیشن سے یارانہ، چل کیا رہا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top