• Home
  • General Blog
  • پولیس نے 9 مئی کیسز میں گرفتار لوگوں سے چھینا گیا سامان مارکیٹ میں فروخت

پولیس نے 9 مئی کیسز میں گرفتار لوگوں سے چھینا گیا سامان مارکیٹ میں فروخت

Image

صحافی مجید نیازی نے ٹویٹ کیا 9 مئی مقدمات کے 33 ملزمان کا سامان مارکیٹ میں فروخت کرنے پر پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا, فروخت شدہ سامان میں موبائل فونز، پاسپورٹ، ڈیبٹ کارڈز، گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس، برطانوی ویزا کارڈ اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔

9 مئی مقدمات کے 33 ملزمان کا سامان مارکیٹ میں فروخت کرنے پر پولیس کانسٹیبل گرفتار۔ فروخت شدہ سامان میں موبائل فونز، پاسپورٹ، ڈیبٹ کارڈز، گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس، برطانوی ویزا کارڈ اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔
روزنامہ دنیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top