• Home
  • Latest News
  • متھیرا سے جب خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بہت دلچسپ بات کی کہ چار بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہیے، جہاں بھی جانا ہے رات بارہ بجے سے پہلے پہلے جاؤ، خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری بہت اچھی لگتی ہے. اس کے بعد انہوں نے ایسا کرنے والوں کی مذمت بھی کی اور سب کو خبردار کیا کہ ایسے scams سے دور رہیں. انہوں نے کہا رات بارہ بجے کے بعد جتنا بھی بڑا پراجیکٹ ہو میں لینے نہیں جاتی. اوور آل ان کے خیالات خلیل الرحمٰن کے متعلق مثبت تھے، جبکہ 2013 میں ایک انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ اپنی فلم بنائیں تو نصیبو لال اور متھیرا کو کونسا رول دیں گے؟جس پر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ جیسے گندے گانے نصیبو لال نے کیے ہیں میں انہیں کوئی رول نہیں دوں گا، متھیرا کے سوال پر انہوں نے کہا سیم جواب ہے اسکو بھی کوئی رول نہیں دوں گا. متھیرا کا یہ بڑا پن اور بڑا ظرف قابل تعریف ہے

متھیرا سے جب خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بہت دلچسپ بات کی کہ چار بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہیے، جہاں بھی جانا ہے رات بارہ بجے سے پہلے پہلے جاؤ، خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری بہت اچھی لگتی ہے. اس کے بعد انہوں نے ایسا کرنے والوں کی مذمت بھی کی اور سب کو خبردار کیا کہ ایسے scams سے دور رہیں. انہوں نے کہا رات بارہ بجے کے بعد جتنا بھی بڑا پراجیکٹ ہو میں لینے نہیں جاتی. اوور آل ان کے خیالات خلیل الرحمٰن کے متعلق مثبت تھے، جبکہ 2013 میں ایک انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ اپنی فلم بنائیں تو نصیبو لال اور متھیرا کو کونسا رول دیں گے؟جس پر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ جیسے گندے گانے نصیبو لال نے کیے ہیں میں انہیں کوئی رول نہیں دوں گا، متھیرا کے سوال پر انہوں نے کہا سیم جواب ہے اسکو بھی کوئی رول نہیں دوں گا. متھیرا کا یہ بڑا پن اور بڑا ظرف قابل تعریف ہے

Scroll to Top