قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کو دھمکی دے رہے ہیں کہ ہم پھر سینٹ الیکشن کا معاملہ بھی کھول دیں گے، اندازہ لگائیں کہ جب اطہر من اللہ صاحب نے الیکشن کمیشن سے انفارمیشن مانگی تو قاضی نے کہا کہ ہم 185 کے تحت اپیل سن رہے ہیں،اس کیس کی حد تک محدود دے رہے ہیں،اب دھمکیاں دے رہے ہیں،تو کھولیں سینٹ الیکشن والا معاملہ،لیں سوموٹو۔۔۔۔۔۔