عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی، 7 رکنی کمیٹی رہنماؤں کی واپسی کافیصلہ کرے گی،
کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے،
جس میں اسد قیصر، حامد خان، شہر یار آفریدی، بیرسٹر گوہر اور شبلی فراز شامل ہوں گے،شاندانہ گلزار خواتین کے کیسز اور پارٹی چھوڑنے کی وجوہات پر رپورٹ دیں گی
، کمیٹی حتمی ناموں کی فہرست عمران خان کو بھیجے گی جو اس پر فیصلہ کریں گے، واپسی عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگی۔۔۔!!!