- فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری پر جان لیواء فائرنگ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقے چکنمبر232گ ب میں۔۔۔
- محسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اس پر جان لیواء فائرنگ کردی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔