یہ ہتھکنڈے اب ختم کردیں۔ کپتان کو رہا کیے بغیر ملک چلنے والا نہیں ہے۔ کپتان قید نہیں ہے ملک قید ہے۔ کپتان اگر کال کرٹھڑی میں 4 قدم اگر نہیں چل سکتا تو ملک اسکے بغیر ایک قدم نہیں چل سکتا، جنید سلیم
کپتان کو رہا کیے بغیر ملک چلنے والا نہیں ہے۔