• Home
  • Latest News
  • شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف قازقستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف قازقستان پہنچ گئے

Image
  • آستانہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔
  • شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔
  • اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
  • شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے جبکہ وزیراعظم روسی اور چینی صدر سے الگ الگ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top